• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر رحیق عباسی کی شہید عماد مغنیہ کے مزار اقدس پر حاضری

جمعہ 22-05-2015
in پاکستان
0
74
0
SHARES
0
VIEWS

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر رحیق عباسی نے لبنان کے دارالحکومت میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی جہاں دنیا بھر سے علمائے اسلام اور مفتیان عظام کی بڑی تعداد موجود تھی، کانفرنس کے اختتام پر ڈاکٹر رحیق عباسی بیروت میں قائم اسلامی

مزاحمت حزب اللہ کے عظیم کمانڈر شہید عماد مغنیہ اور ان کے فرزند شہید جہاد مغنیہ سمیت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے فرزند شہید ہادی نصر اللہ کے مزارات پر حاضری کے لئے تشریف لے گئے جہاں انہوں نے شہدائے مقاومت اسلامی کے لئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی جبکہ اس موقع پر ان کو شہدائے مقاومت اسلامی کی عظیم الشان قربانیوں اور جد وجہد کے بارے میں آگاہ کیا گیا جس پر انہوں نے شہدائے مقاومت اسلامی کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء اسلام ہمارے سروں کا تاج ہیں اور ہماری بقاء کے ضامن ہیں، انہوں نے اس موقع پر شہدائے مقاومت کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ جس قوم میں ایسے با ہنر افراد موجود ہیں اسے دنیا کی کوئی طاقت تسلیم خم نہیں کر سکتی، انہوں نے کہا کہ آزادی فلسطین کے لئے حزب اللہ کی جد وجہد قابل ستائش ہے اور حزب اللہ نے ثابت کر دیا ہے کہ اسرائیل کا وجود واقعی مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور ہے۔اس موقع پر ان کے ہمراہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم سمیت اسکاٹ لینڈ سے آئے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے شیخ ریحان رضا بھی موجود تھے۔

80

89

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.