• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیئی سے ملاقات

پیر 02-03-2020
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیئی سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسلام آباد میں فلسطینی سفیر سے ملاقات میں وفاقی وزیرداخلہ  نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لئے فلسطین میں امن کا قیام بے حد ضروری ہے ، پاکستان ہر حال میں فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے ۔

وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے پاکستان میں متعین فلسطینی سفیر  احمد جواد ربیئی نے وزارت داخلہ کے دفتر میں  ملاقات کی ،  ملاقات میں باہمی امور کے معاملات کو زیر غور لایا گیا-

ملاقات کے دوران وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امن کے لئے فلسطین میں امن کا قیام بے حد ضروری ہے، • پاکستان عالمی امن کے قیام میں اپنا ہر ممکن کردار ادا کر رہا ہے اور پاکستان مسئلہ فلسطین کا پر امن حال کاخواہشمند ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہر حال میں فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے  انکا کہنا تھا کہ  پاکستان دونوں ممالک کے باہمی امور کے لئے مکمل تعاون کیلئے تیار ہے ۔

فلسطینی سفیر احمد جواد ربیئی نے وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے ملاقات میں مثبت جواب اور تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ  عالمی  امن کے سلسلے میں پاکستان کا موقف دنیا کے سامنے ہے،  کرتارپور راہداری سے پاکستان نے عالمی طور پر امن کا پیغام دیا ہےانکا مزید کہنا تھا کہ  کشمیر سمیت  دیگر مسائل کے پر امن حل کیلئے عالمی برادری کو آواز بلند کرنی چاہئے۔

Tags: احمد جواد ربیئیاعجاز احمد شاہفلسطینی سفیروفاقی وزہرداخلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.