• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر کے رہنماؤں کا اعلان بغاوت، بھارتی پرچم کو ماننے سے انکار

ہفتہ 24-10-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
مقبوضہ کشمیر کے رہنماؤں کا اعلان بغاوت، بھارتی پرچم کو ماننے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی سمیت دیگر رہنماؤں نے پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی پریس کانفرنس سے بھارتی ترنگا(جھنڈا )ہٹا دیا گیا۔سابق وزیر اعلیٰ کشمیر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جب تک کشمیر ی پرچم اور آرٹیکل 370 کے واپسی نہیں ہوتی تب تک بھارت سے کوئی واسطہ نہیں۔

اپنی رہائی کے بعد پہلی مرتبہ پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے دیگر رہنماؤں کے ہمرہ پریس کانفرنس  کرتے ہوئے  سابق وزیراعلیٰ کشمیر محبوبہ مفتی  نے بھارتی حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کرتے ہوئے پریس کانفرنس سے بھارتی ترنگا ہٹادیا جس پر بھارتی میڈیا میں سیخ پا ہوگیا ۔

محبوبہ مفتی نے انتہا پسند مودی سرکار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کشمیر کا قومی پرچم بحال نہیں ہوتا تب تک بھارتی ترنگا بھی ہمیں قبول نہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل محبوبہ مفتی نے کہا تھا  کہ انڈین حکومت جموں و کشمیر کو غزہ کی پٹی کی طرح بنانا چاہتی اور کشمیر کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہتی ہے جو اسرائیل فلسطین کے ساتھ کر رہا ہے۔

Tags: بھارتی ترنگابھارتی جھنڈامحبوبہ مفتیمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.