• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں 3 مزدوروں کے قتل پر پاکستان کا آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

منگل 29-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں 3 مزدوروں کے قتل پر پاکستان کا آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کی آزادانہ تحقیقات عالمی نگرانی میں کرائی جائیں۔

گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سےبیان جاری کیا گیا ہے جس کہ مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پسند فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری مزدوروں کے بہیمانہ قتل کے خلاف  پاکستان نے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے ۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ تینوں مزدوروں کو بھارتی قابض فورسز نے جولائی میں شوپیاں میں ایک مقابلے میں شہید کیا تھا  ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے مزدوروں کی لاشوں پراسلحہ رکھ کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ مسلح جنگجو تھے حالانکہ  تینوں مزدور ایک باغ میں کام کرنے آئے تھے ۔

 ان کا کہنا تھا کہ کشمیری مزدوروں کا ماورائے عدالت قتل کشمیریوں کےخلاف بھارتی جرائم کی آئس برگ کا ایک اشارہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کےخلاف بھارت کے جرائم کی فہرست لمبی ہےجس کے مطابق او ایچ سی ایچ آر نے تجویز کیا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مظالم کو بے نقاب کیا جائےجس میں ان 3 مزدوروں کے قتل اور گزشتہ تین دہائیوں میں بھارتی فوج کے ایسے جرائم کی اقوام متحدہ تحقیقات کرےاور  عالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کیخلاف جرائم کا ذمہ دار ٹھہرائے۔

Tags: اقوام متحدہبھارتی فوجی مظالمترجمان دفتر خارجہزاہد حفیظ چودھریمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.