• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں میلاد النبی ﷺ کی ریلی

بدھ 11-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں میلاد النبی ﷺ کی ریلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آج ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید نے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے ریلی کا اہتمام کیا۔

ریلی میں عاشقان  رسول اللہ ﷺ نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے، جن میں میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے عبارت درج تھیں۔

ریلی کے شرکاء اس دوران ’’لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے فلک شگاف نعرے بلند کررہے تھے،  شرکاء نے فرانس میں توہین رسالت مآب کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ ریلی میں بڑی تعداد میں علماء کرام اور حافظان قرآن کریم شریک تھے۔

Tags: جلسہجلوسریلیمقبوضہ کشمیرمیلاد النبی ﷺ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.