• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی کال پر مکمل ہڑتال

ہفتہ 02-01-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی کال پر مکمل ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما کی گرفتاری سمیت 14بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیےجانے کے خلاف پورے جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال رہی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس  نے قابض بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں  جعلی پولیس  مقابلوں میں 14بےگناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما عبدالرشید لون کی  گرفتاری سمیت ان کشمیریوں کے  لیےہڑتال کی کال دی جنہیں بھارتی فورس کے  پیلٹ گن، فائرنگ اورآنسوگیس شیلنگ کے نتیجے میں مہلک زخموں کے باعث ان کے جسم کے حصے ناکارہ ہوگئے ۔

حریت کانفرنس کی کال پرسرینگر، اسلا م آباد، شوپیاں، پلوامہ اور دیگر علاقوں میں مکمل ہڑتال رہی تاہم مظاہرین کی جانب سے نمازجمعہ کے بعدباقاعدہ مظاہرے کیے گئے جس میں بےگناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید  مذمت کر تے ہوئے حریت رہنما کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف شدید احتجاجی نعرے لگائے گئے۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بھارتی مظالم کے خلاف بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن میں بھارت کے خلاف نعرے درج تھے جو کہ بھارت کی اصلی شکل پیش کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی اور پیپلز لیگ سمیت دیگر حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے کی گئی ہڑتال کی مکمل حمایت کی گئی جس کے نتیجے میں سرینگر، اسلا م آباد ، شوپیاں، پلوامہ اور دیگر علاقوں میں مکمل ہڑتال رہی ۔

Tags: پیپلز لیگڈیموکریٹک فریڈم پارٹیرہنما عبدالرشید لونکل جماعتی حریت کانفرنسمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.