• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

جمعہ 19-02-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
Kashmir-martyred-Indian-army

In occupied Kashmir, Indian army martyred 3 Kashmiris

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی میں بھارتی بربریت کا نشانہ بننےوالے شہیدکشمیری نوجوانوں کے اہل خانہ سراپہ احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح  کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ہاتھوں مقبوضہ جموں و کشمیر  کے ضلع   بڈگام میں قابض بھارتی افواج نے  محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

بھارتی فوج کی جارحیت کا نشانہ بننے والے مظلوم کشمیریوں کے اہل خانہ اور علاقہ مکین سراپہ احتجاج ہیں جبکہ فوجی کارروائی تاحال جاری ہے۔

دوسری جانب مقبوضہ جموں و کشمیر میں بیروہ کے مقام پر بھی ایک اور بھارتی فوج کا جعلی ان کاؤنٹر جاری ہے جس کے حوالے سے اب تک موصول ہونے والی خبروں کے مطابق   مقابلے میں ایک  بھارتی پولیس اہلکار جہنم واصل ہوا ہے جبکہ ایک اور اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

 واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری  ظلم وبربریت کے نتیجے میں اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ سال 200 سے زائدافراد کو شہید کیا گیا ہے جبکہ بھارتی زندانوں میں ہزاروں کشمیریوں سمیت مقبوضہ وادی کی سیاسی قیادت کو بھی جیلوں میں قید کیا ہوا ہے۔

Tags: بھارتی فوجبھارتی مظالمشوپیاںضلع بڈگامکشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.