• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی 19ماہ بعد ختم

جمعرات 04-03-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
Hurriyat-leader-kashmir-detention

Hurriyat leader Mirwaiz Umar Farooq's detention ends after 19 months

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حریت رہنما کو کشمیر کی نیم خودمختار حیثیت کو ختم کر تے ہوئے بھارتی حکومت نے پانچ اگست 2019 کو نظر بند کر تے ہوئے گھر تک محدود کر دیا تھا۔    

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں کشمیری حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کی قابض بھارتی حکام کی جانب سے 19ماہ قبل لگائی پابندی ہٹادی گئی ہے۔

مقامی میڈیا  کےمطابق میر واعظ عمر فاروق کی نظربندی کے خاتمے کی تصدیق کے بعد بھارتی حکام کی جانب سے پانچ اگست 2019 کو کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم  کردینے کے بعد سےنظر بند کر دیا تھا اور عوام سے رابطے کی ہر سہولت  ختم کر تے ہوئے گھر تک محدود حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو سیاسی قیادت سے محروم کردیا گیا تھا  تاہم بھارتی حکام کی غیر قانونی نظر بندی کے خاتمےکے بعد سےحریت رہنما اپنی سیاسی قیادت کو دوبارہ شروع کر سکیں گے۔

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق  اُن سینکڑوں کشمیری سیاست دانوں، سول سوسائٹی کے کارکنوں اور تاجروں میں شامل تھے جنہیں پانچ اگست 2019 کو کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم کر کے نظر بند کر دیا گیا تھا۔

Tags: بھارتی پولیسبھارتی حکامکشمیری رہنمامقبوضہ جموں و کشمیرمیر واعض عمر فاروق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.