• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی جارحیت جاری، 3 کشمیری شہید

منگل 15-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی جارحیت جاری، 3 کشمیری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

  (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے ہاتھوں بےگناہ کشمیریوں کی شہادتیں جاری جبکہ نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں بھی شہریوں کا خون بہایا جارہا ہے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فوج کےنام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے 3 بےگناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ۔

اب تک کی  اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج  کے سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کے نتیجےمیں ضلع شوپیاں میں بھی بھارتی فوج کی فائرنگ کی زد میں آکر کشمیری نوجوان شہید ہوئے ۔

 واضح رہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں قابض بھارتی فوج کی شدت پسندانہ کارروائیوں کے نتیجے میں رواں ہفتے 10کشمیری شہید ہو چکے ہیں تاہم اب بھی علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Tags: بھارتی جارحیتضلع شوپیاںضلع کلگامقابض بھارتی فوجمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.