• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی زیر تسلط ضلع پونچھ میں بھارتی فوجی کی خودکشی

منگل 29-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی زیر تسلط ضلع پونچھ میں بھارتی فوجی کی خودکشی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مودی حکومت کی نا اہلی کے آگے  شدید ذہنی دباؤ کے شکار بھارتی فوجی اپنی ہی جان لینے پر مجبور  ہوگئے۔

گزشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی غیر قانونی زیر تسلط ضلع پونچھ میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکو گولی مار لی ۔

ذرائع کے مطابق بارڈرسیکورٹی فورس سے تعلق رکھنے والے کانسٹیبل پی کے داس نے ضلع کے علاقے مینڈھر میں واقع بی ایس ایف کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی  جس کے بعد جنوری 2007سے  اب تک رواں سال 2020 تک  بھارتی تسلط میں مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں ڈیوٹی کےدوران خودکشی کرنیوالے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 486ہو گئی ہےتاہم مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوج اور پولیس کی ان خود کشیوں کو شدید زہنی دباؤ کا سبب بھی بتایا جارہا ہے جس کے مطابق کشمیر میں بارڈر پر تعینات اہلکاروں کو حکومت کی جانب سے مناسب سہولیات کےناملنے  کے ساتھ ساتھ  ایک عرصہ تک  اپنے گھروں کو جانے کی چھٹیاں فراہم نہیں کی جاتی جو کہ ایک وقت کے بعد ذہنی دباؤ کی وجہ بن کر خودکشی کی صورت میں سامنے آتی ہیں ۔

Tags: بھارتی فوجبھارتی کانسٹیبل پی کے داسضلع پونچھمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.