• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مظلوم فلسطینیوں کی داد رسی مضبوط صدائے احتجاج ہے،فلسطین فائڈیشن

ہفتہ 01-06-2019
in پاکستان, یوم القدس
0
مظلوم فلسطینیوں کی داد رسی مضبوط صدائے احتجاج ہے،فلسطین فائڈیشن
0
SHARES
2
VIEWS

یوم القدس اور اس کے اجتماعات دراصل مسلم دنیا کی وحدت کی نشانی ہونے کے ساتھ فلسطینی مظلوموں کی دادرسی کی مضبوط اور توانا صدائے احتجاج ہے فلسطینی کاز کو مضبوط اور توانا بنانے کےلئے ضروری ہے کہ عالمی سطح پر دنیا بھر کی حکومتیں اور ممالک یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کریں ۔

ان خیالات کا اظہار فلسطین فانڈیشن پاکستان کے زیراہتمام لاہورپریس کلب میں یوم القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ صفدر شاہ ،عثمان محی الدین نورانی ،علامہ حسن ہمدانی ،عدنان رضا،انصر مہدی ،نے کیا کانفرنس میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں کی شرکت ۔

جے یو پی کے  مرکزی رہنما صاحبزادہ صدرشاہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا ساتھ دینا ہمارے ایمان کا حصہ ہے

عثمان محی الدین نورانی نے کہا کہ پاکستان ایک نظریہ اور ایک کلمہ ہے ایران اور سعودیہ عرب کے درمیان تناو سے اسرائیل فائدہ اٹھاتا ہے مرکزی رہنما ایم ڈبلیوایم علامہ حسن ہمدانی نے کہا کہ فلسطین کا معاملہ ہمارے دل کے قریب ہے ۔اسرئیل کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات ہیں اگر ہم مسئلہ فلسطین کو اٹھائیں گے تو ہم مسئلہ کشمیر کو بھی عالمی سطح پر بہتر انداز میں اٹھا سکتے ہیں ،

القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عدنان رضا ،انصر مہدی  اور سید شاہسوار کا کہنا تھا کہ فلسطین میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر بات کرنا بہت ضروری ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.