• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 7 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کے خلاف جمعہ کو کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

جمعرات 27-02-2014
in پاکستان
0
plf protest banner
0
SHARES
0
VIEWS

جمعیت علمائے پاکستان اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر کئے جانے والے حملوں اور دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف اٹھائیس فرور ی بروز جمعہ کو کراچی میں ’’نیو میمن مسجد‘‘ کے سامنے بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، احتجاجی

میں جماعت اسلامی پاکستان کراچی کے نائب امیر سابق رکن قومی اسمبلی مظفر ہاشمی،سابق جنرل سیکرٹری کراچی نسیم صدیقی، مسلم پرویز، سابق امیر جماعت اسلامی کراچی محمد حسین محنتی، جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ عقیل انجم قادری، پاکستان عوامی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما علامہ مبشر رضا، اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل و ترجمان صابر کربلائی خطاب کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.