• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ فلسطین و کشمیر کو نوجوانوں میں زندہ رکھنا ضروری ہے،پروفیسر شکیل فاروقی

منگل 29-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین و کشمیر کو نوجوانوں میں زندہ رکھنا ضروری ہے،پروفیسر شکیل فاروقی
0
SHARES
0
VIEWS
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسئلہ فلسطین و کشمیر کو نوجوانوں میں زندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ان خیالات کا اظہار جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سے ملاقات کے دوران کیا۔
ڈاکٹر شکیل فاروقی کا کہنا تھا کہ تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش ہر دور میں کی جاتی رہی ہے اور موجودہ حالات میں مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر سے متعلق تاریخ مسخ کر کے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے تاہم ہر طبقہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرے۔
انہوں نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے فلسطین و کشمیر کاز کے لئے کی جانے والی کوششوں اور جدوجہد کو قابل تحسین قرار دیا۔
اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے ڈاکٹر شکیل فاروقی کا شکریہ ادا کیا۔
ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ عنقریب مسئلہ فلسطین و کشمیر اور نوجوان نسل کی آگہی سے متعلق آن لائن ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اساتذہ کرام کو دعوت خطاب دی جائے گی تاکہ معاشرے میں نوجوان نسل تک آگہی پہنچائی جائے۔
Tags: پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقیڈاکٹر صابر ابو مریمفلسطین فاؤنڈیشنمسئلہ فلسطین و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.