• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ فلسطین دنیا کے تمام مسائل میں سب سے اہم مسئلہ ہے ۔ محمد ذبیر

پیر 20-05-2019
in پاکستان
0
مسئلہ فلسطین دنیا کے تمام مسائل میں سب سے اہم مسئلہ ہے ۔ محمد ذبیر
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا کہ فلسطین کا معاملہ ہمارے دل کے قریب ہے، عرب دنیا نے امریکہ و اسرائیل کے آگے گھٹنے ٹیک رکھے ہیں۔دفتر خارجہ مسئلہ فلسطین کو اٹھانے میں کردار ادا کرے۔حکومت یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرے ۔اسرائیل کیساتھ عرب ممالک کے تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو روکنے کے لئے مسلم امہ نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال رکھے ہوئے ہیں۔ محمدزبیر کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہم مسئلہ فلسطین کو اٹھائیں گے تو ہم کشمیر کے مسئلے کو بھی عالمی سطح پر بہتر اٹھا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے فلسطین قبلہ اول کی وجہ سے اہم ہیاور پاکستانی دفتر خارجہ کو چاہیے کہ فلسطین کے موضوع کو عالمی سطح پر اُٹھائے۔

Tags: اہمدنیاسب سےفلسطینمحمد ذبیرمسئلہمسائل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.