• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

قبلہ اول کی آزادی اورفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ،ملک بھر میں یوم القدس منایاگیا

ہفتہ 01-06-2019
in پاکستان, یوم القدس
0
قبلہ اول کی آزادی اورفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ،ملک بھر میں یوم القدس منایاگیا
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی میں یوم القدس کے موقع پر قبلہ اول کی آزادی اور فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کے لیے القدس ریلی بعد نماز جمعہ کیپری سنیما سے تبت سینٹر تک نکالی گئی ۔

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ناجائز ریاست اسرائیل کے قیام کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کے لئے القدس ریلی نکالی گئی جس میں سیاسی مذہبی جماعتوں کےکارکنان کے ساتھ مختلف مکتبہ فکرکے علماء نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں پرچم، پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ جن پر اسرائیلی جارحیت اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے حق اور بیت المقدس کی آزادی کے نعرے درج تھے۔

یوم القدس کے موقع پرسیکیورٹی کے انتہائی سخت ترین اقدامات کئے گئے تھے ریلی کی گزرگاہوں اور اطراف میں پولیس ،رینجرز اور پولیس کے کمانڈوس تعینات کئے گئے تھے جبکہ ٹریفک کے بہاوکو برقراررکھنے کے لئے ٹریفک پولیس کے ساتھ سیکڑون کی تعداد میں والنٹیرز نے بھی خدمات انجام دیں ۔

سیکیورٹی کے حوالے سے آئی جی سندھ کلیم امام نے کہا کہ نمازجمعہ کا آغاز تا اختتام اور یوم القدس کی مناسبت سے ریلیوں اور اجتماعات پرامن وامان کےحالات کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا گیا جبکہ جمعتہ الوداع اور یوم القدس کے موقع پر مرکزی مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مقامات پر سیکیورٹی کے فول پروف اقدامات کو یقینی بنایا گیا ۔

Tags: قبلہ اول کی آزادی اورفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ،ملک بھر میں یوم القدس منایاگیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.