• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

قبلہ اول بیت المقدس (مسجد اقصیٰ ) پر اسرائیلی افواج کی جانب سے جاری حملوں اور بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یوم احتجاج منایا جائے گا، مرکزی احتجاجی مظاہرہ آج بعد نماز جمعہ نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ پر ہو گا۔علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی

جمعرات 06-11-2014
in پاکستان
0
IMG 0076
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی ( )مسجد اقصیٰ پر غاصب اسرائیلی افواج کے حملوں اور قبلہ اول بیت المقدس کے تقدس کی پائمالی کے خلاف جمعیت علمائے پاکستان اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام آج ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا جبکہ مرکزی احتجاجی مظاہرہ آج بعد نماز جمعہ نیو میمن مسجد بولٹن

مارکیٹ پر ٹھیک 1:30بجے دوپہر کیا جائے گا۔احتجاجی مظاہرے سے جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، جماعت اسلامی کے رہنما محمد حسین محنتی اورمظفر ہاشمی، پاکستان عوامی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما پیرزادہ اظہر علی ہمدانی،فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے صابر کربلائی سمیت مولانا شوکت مغل قادری، وحید یونس ، ناصر رضوان ایڈووکیٹاور دیگر کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.