• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین میں یہودی آبادکاری کو روکنے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے،غلام سرور

جمعہ 06-12-2019
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین میں یہودی آبادکاری کو روکنے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے،غلام سرور
0
SHARES
0
VIEWS

  (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی نے کہا ہے کہ پاکستان اور فلسطین مضبوط اور تاریخی تعلقات رکھتے ہیں، مظلوم فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

اسلام آباد میں بین الاقومی یوم یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ آزاد فلسطین کے قیام کی مکمل حمایت کرتے ہیں، عالمی برادری کو مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاری کی پالیسی کو ختم کروانے کے لئے اپنا موثر کردار ادا کرے ۔

انھوں نے کہا کہ پاکستان آزاد فلسطین کے قیام کی مکمل حمایت کرتا ہے، پاکستان اور فلسطین مضبوط اور تاریخی تعلقات رکھتے ہیں، پاکستانی پائلٹوں ن1967 ء اور1973 کی عرب اسرائیل جنگ میں حصہ لیا تھا، پاکستان نے پی ایل او کو فلسطین کا واحد نمائندہ تنظیم کے طور پر تسلیم کیا۔

Tags: پی ایل اوعرب اسرائیل جنگغلام سرورخانفلسطینیہودی آبادکاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.