• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود کا جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی تصویری نمائش پر خصوصی دورہ، خراج تحسین پیش کیا

پیر 24-11-2014
in پاکستان
0
4
0
SHARES
0
VIEWS

لاہور ( )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستا ن کے زیر اہتمام مینار پاکستان لاہور پر جماعت اسلامی پاکستا ن کے اجتماع عام’’تحریک تکمیل پاکستان‘‘ میں فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صیہونی اسرائیلی مظالم پر مبنی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا تصویری نمائش کے انعقاد کے دوسرے روزاسلامی مزاحمتی تحریک آزادی فلسطین حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد محمود نے خصوصی دورہ کیا۔

فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صیہونی اسرائیلی مظالم کے عنوان سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت مینار پاکستان لاہور میں جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود نے خصوصی دورہ کیا اور فلسطینی عوام سے یکجہتی و ہمدردی کے لئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی تصویری نمائش کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے خدمات کو سراہا۔اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری صابر ابو مریم نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود کا استقبال کیا اور پاکستان میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرگرمیوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی،حماس رہنما نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے اراکین کوپاکستان میں فلسطینی کاز کے لئے کی جانے والی انتھک محنت اور جد وجہد پر خراج تحسین پیش کیا۔

 {gallery}JI_Hammas{/gallery}

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.