• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام”حمایت فلسطین” پر آئن لائن ویڈیو کانفرنس

جمعہ 24-07-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام”حمایت فلسطین” پر آئن لائن ویڈیو کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  آئن لائن ویڈیو کانفرنس میں پاکستان بھر سے  ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی۔

24 جولائی بروز جمعہ کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے پاکستان میں یکجہتی فلسطین کیلئے کام کرنے اور فلسطین کے مسائل کو جاگر کرنےوالے ادارے فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "حمایت فلسطین میں پاکستانی نوجوانوں کاکردار”کے عنوان سے آن لائن کانفرنس میں پاکستان بھر سے نوجوان قیادت، محققین، جوان سماجی و مذہبی قیادت، نوجوان لکھاریوں نے مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے مسائل کے حل اور فلسطین کو عالمی حمایت کے حصول سمیت  صیہونی پنجوں سے نجات دلانے کی تجاویز  پیش کیں۔

Tags: صیہونی پنجےفلسطین فاؤنڈیشنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.