• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت حب میں پریس کانفرنس

ہفتہ 05-07-2014
in پاکستان
0
plf hub
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ملک بھر میں ہونے والی پریس کانفرنسوں کی طرح بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی میں بھی پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما سلیم شہزاد، پاکستا ن پیپلز پارٹی کے رہنما رئیس نواز علی لاشاری، پاکستان سنی تحریک کے خلیل احمد ، معروف عالم دین زاہد حسین اور مجلس وحدت مسلمین کے سید قربان شاہ نے شرکت کی ۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں کاکہنا تھا کہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اور رمضان المبارک میں زخمی زخمی قدس پکارا اب تو مسلم جاگ خدارا مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.