• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی لبنان میں بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں شرکت

جمعہ 06-12-2013
in پاکستان
0
IMG 0073
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی لبنان میں بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں شرکت
کانفرنس میں فلسطین ،پاکستان ،ہندوستان،لبنان،شام،برطانیہ،امریکہ،اسپین سمیت پینتیس ممالک کے پچاس سے زائد مندوبین شریک ہیں
 

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کادو رکنی وفد جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی

مظفر احمد ہاشمی کی سربراہی میں لبنان میں ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں شرکت کے لئے بیروت پہنچ گیا

کراچی( )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا دو رکنی وفد جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی کی سربراہی میں لبنان میں ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں شرکت کے لئے پہنچ گیا ہے ، دو رکنی وفد میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنما اور جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر مظفر احمد ہاشمی کے ساتھ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی ترجمان صابر کربلائی موجود ہیں۔بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کانفرنس کا عنوان ’’فلسطینیوں کی فلسطین واپسی‘‘ ہے جبکہ اس بین الاقوامی کانفرنس میں سر زمین انبیاء فلسطین سمیت پینتیس ممالک کے پچاس سے زائد مندوبین شریک ہوں گے اور مسئلہ فلسطین سے متعلق مستقبل میں منعقد ہونے والے عالمی سطح کے پروگراموں کی منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ خطے کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال اور فلسطین کی آزادی کے لئے ہونے والی جد وجہد پر گفت و شنید کریں گے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.