• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی القدس انسٹیٹیوٹ بیروت انٹر نیشنل کے سربراہ سے ملاقات

اتوار 07-12-2014
in پاکستان
0
plf alquds
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے دو رکنی وفد نے سابق رکن قومی اسمبلی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مظفر 

ہاشمی کی سربراہی میں بیروت میں القدس انسٹیٹیوٹ بیروت انٹرنیشنل کے سربراہ ڈاکٹر یاسین حمود اور

نائب سربراہ ایمن مسعود سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے القدس انسٹیٹیوٹ کے رہنماؤں کو پاکستان میں فلسطین فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں سے آگاہ کرتے ہوئے ماہنامہ وائس آف فلسطین اور تعارفی بروشر پیش کیا، اس موقع پر القدس انسٹیٹیوٹ کے سربراہ یاسین حمود کاکہنا تھا کہ وہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرگرمیوں اور جد وجہد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، اس موقع پر مظفر احمد ہاشمی نے سال 2014ء میں انجام دی جانے والے سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ اور کراچی میں جماعت اسلامی کراچی کے غزہ ملین مارچ کے بارے میں بھی خصوصی رپورٹ سے آگاہ کیا۔

 plf alquds2

 

 

 

 

 

plf alquds1

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.