• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری صابر ابو مریم کی لبنان کے معروف اہلسنت رہنما شیخ ماہر حمود سے ملاقات

ہفتہ 06-12-2014
in پاکستان
0
IMG 5730
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری صابر ابو مریم نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں لبنان کے معروف اہلسنت رہنما شیخ ماہر حمود سے ملاقات کی اور جذبہ خیر سگالی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔
معروف لبنانی عالم دین شیخ ماہر حمود نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرگرمیوں پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین پورے عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے اور فلسطین و قدس کی بازیابی ایک عقیدتی جذبے کے ساتھ جاری رکھنا یقیناًقابل تحسین ہے، اس موقع پر صابر ابو مریم نے شیخ ماہر حمود کو پاکستان آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اور پاکستان کے عوام سے خطاب کریں گے۔

IMG 5728

IMG 5727

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.