• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے شہید رہنما آفتاب جعفری کی یاد میں تعزیتی اجتماع اتوار کو ہوگا

جمعہ 22-02-2013
in پاکستان
0
aftabjafri martyred
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں مظفر احمد ہاشمی،علامہ قاضی نورانی ،محفوظ یار خان ایڈووکیٹ اور مرکزی ترجما ن صابر کربلائی نے کہا ہے کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنما شہید آغا آفتاب حیدر جعفری کی یاد میں تعزیتی اجتماع

اتوار چوبیس فروری کو ادارہ نور حق (جماعت اسلامی کے دفتر) میں شام ساڑھے چھ بجے منعقد ہو گا۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں نے بتایا ہے کہ تعزیتی اجتماع میں ملک کی سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں بشمول پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل تاج حیدر،پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما سلیم ضیاء، جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما اسد اللہ بھٹو،نسیم صدیقی اور مظفر ہاشمی،جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ عباس کمیلی،جمعیت علماء پاکستان کے رہنما علامہ قاضی نورانی،علامہ عقیل انجم اور پاکستان عوامی مسلم لیگ کے رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ خطاب کریں گے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.