• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جماعت اسلامی پاکستا ن کے اجتماع عام میں فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والی صیہونی اسرائیلی مظالم پرمبنی تصویر نمائش کا انعقاد ، سیکڑوں شرکاء نے معائنہ کیا۔

جمعہ 21-11-2014
in پاکستان
0
plf9
0
SHARES
0
VIEWS

لاہور ( )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستا ن کے زیر اہتمام مینار پاکستان لاہور پر جماعت اسلامی پاکستا ن کے اجتماع عام’’تحریک تکمیل پاکستان‘‘ میں فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صیہونی اسرائیلی مظالم پر مبنی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے، تصویری نمائش کا آغاز اکیس دسمبر سے کیا گیاہے ، تصویری نمائش میں فلسطین کے عوام پر ڈھائے جانے والے صیہونی انسانیت سوز مظالم پر مبنی تصاویر آویزاں کی گئی تھیں۔

جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام ’’تحریک تکمیل پاکستان‘‘ میں شریک سیکڑوں شرکاء نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستا ن کے تحت لگائی گئی تصویری نمائش کا معائنہ کیا اور فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صیہونی سفاکانہ مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیا اور اس عز م کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے عوام مظلوم فلسطینیوں کی جد وجہد میں ان کے شانہ بشانہ ہیں اور مظلوم فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت لاہور مینار پاکستان پر لگائی گئی تصویری نمائش میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا اسٹال بھی لگایا گیا ہے جہاں تاریخ فلسطین پر مبنی بچوں کے لئے فلسطینی کارٹون کی سی ڈیز اور ماہنامہ وائس آف فلسطین کے علاوہ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کے ہینڈ بلز بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں۔

 

 

 {gallery}plf_ji_exhib{/gallery}

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.