• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر غزہ پر صیہونی مظالم پر دو روزہ تصویری نمائش کا افتتاح ہو گیا۔

جمعرات 24-07-2014
in پاکستان
0
PICT0192
0
SHARES
0
VIEWS

 

 

 

تصویری نمائش کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی ، راشد ربانی، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما نہال ہاشمی، اظہر علی ہمدانی، پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ، جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ عباس کمیلی، سید شبررضا، سابق رکن قومی اسمبلی و رہنماجماعت اسلامی مظفرہاشمی، جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، عوامی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محفوظ یار خان،

طارق شاداب، پاکستان عوامی تحریک کے رہنما قیصر اقبال قادری، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما نور اللہ اچکزئی سمیت پائلر کے کرامت علی اور فلسطی فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی نے کیا۔
کراچی( )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام غزہ پر جاری صیہونی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے صیہونی مظالم کو آشکار کرنے کے لئے کراچی میں ایم اے جناح روڈپر د و روزہ تصویری نمائش کا آغاز ہو گیا ، فلسطینی عوام پر ڈھائے جانیو الے صیہونی مظالم کو آشکار کرنے کے لئے لگائی جانے والی دو روزہ تصویری نمائش کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی ، راشد ربانی، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما نہال ہاشمی، اظہر علی ہمدانی، پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ، جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ عباس کمیلی، سید شبررضا، سابق رکن قومی اسمبلی و رہنماجماعت اسلامی مظفرہاشمی، جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، عوامی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محفوظ یار خان، طارق شاداب، پاکستان عوامی تحریک کے رہنما قیصر اقبال قادری، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما نور اللہ اچکزئی سمیت پائلر کے کرامت علی اور فلسطی فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی نے کیا۔
تصویری نمائش میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی کے نمائندوں ، وکلاء، اساتذہ، ڈاکٹرز، اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور فلسطین فاؤنڈیشن کیجانب سے قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی اور فلسطینیوں کی حمایت میں جاری مہم کا خیر مقدم کرتے ہوئے فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔
فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والی صیہونی اسرائیلی مظالم کو آشکارکرنے کے لئے فلسطین فاؤنڈیشن کی دو روزہ تصویری نمائش کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی ، راشد ربانی، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما نہال ہاشمی، اظہر علی ہمدانی، پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ، جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ عباس کمیلی، سید شبررضا، سابق رکن قومی اسمبلی و رہنماجماعت اسلامی مظفرہاشمی، جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، عوامی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محفوظ یار خان، طارق شاداب، پاکستان عوامی تحریک کے رہنما قیصر اقبال قادری، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما نور اللہ اچکزئی سمیت پائلر کے کرامت علی اور فلسطی فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی کاکہنا تھا کہ سر زمین پاکستان پر فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اور عالمی سامراجی قوتوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، رہنماؤں نے حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ جمعۃ الوداع یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کیا جائے جبکہ عوام یوم القدس کے جلوسوں میں بڑی تعداد میں شریک ہوں اور فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی کرتے ہوئے عالمی دہشت گرد امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف سراپا احتجاج بن جائیں۔

{gallery}plf_exhi{/gallery}

 

 

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.