• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا اجلاس، ورکنگ کمیٹی کے رکن عمران شہزادکیلئے تعزیت وفاتحہ خوانی

اتوار 22-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں
0
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا اجلاس، ورکنگ کمیٹی کے رکن عمران شہزادکیلئے تعزیت وفاتحہ خوانی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )کراچی ( )فلسطین فاءونڈیشن پاکستان کے سرپرست رہنماءوں کا اجلاس سرپرست رکن مسلم پرویز کی زیر صدارت فلسطین فاءونڈیشن کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سرپرست رہنماؤں میں سابق رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسرار عباسی سمیت سیکرٹی جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم، ریحان علی، مختیار احمد، ظہیر حیدر سمیت دیگر نے شرکت کی۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں نے گذشتہ دنوں دار فانی سے کوچ کر جانے والے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی ورکنگ کمیٹی کے رکن اور سماجی کارکن عمران شہزاد کے انتقال پر ملال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی اور فاتحہ خوانی کی۔

رہنماؤں کاکہنا تھا کہ عمران شہزاد فلسطین و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں سرگرم رہے اور زندگی کے آخری لمحات تک مظلوم اقوام کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرتے رہے ۔ ان کاکہنا تھا کہ عمران شہزاد کی فلسطین اور کشمیر کاز کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور فلسطین کا زکے مشن کو جاری رکھا جائے گا ۔ اس موقع پر اجلاس میں آئندہ دنوں انتیس نومبر کو بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کے عالمی دن کی مناسبت سے پروگرام ترتیب دئیے جانے پر بھی اظہار خیال کیا گیا اور ملک بھر میں یکجہتی فلسطین مہم چلانے پر اتفاق کیا گیا ۔

Tags: صابر ابو مریمعمران شہزادفلسطین فاؤنڈیشنفلسطین و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.