• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینی رہنما ابو حمدیہ کی شہادت پر پاکستانی قوم فلسطینی عوام کو ہدیہ تعزیت پیش کرتی ہے۔

جمعہ 05-04-2013
in پاکستان
0
plf-s-special-programmes-on-kashmir-day
0
SHARES
0
VIEWS
 
 

اسرائیل ایک جنگی مجرم ہے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ قائم کیا جائے ،مرتکب دہشت گردوں کو سخت سزا دی جائے ۔ ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماؤں سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی ،جمعیت علماء پاکستان کے رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی ،فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اور ترجمان صابر کربلائی اور پاکستان عوامی مسلم لیگ کے رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا

۔فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماؤں کاکہنا تھا کہ فلسطینی سر زمین گذشتہ 65سالوں سے غاصب اسرائیلیوں کے قبضے میں ہے اور اسرائیلی دہشت گرد ہزاروں معصوم فلسطینیوں کو موت کی نیند سلا چکے ہیں جن میں معصوم بچے اور خواتین سمیت نوجوان شامل ہیں۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں نے گذشتہ دنوں اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی رہنما کی شہادت پر عالمی دہشت گرد امریکہ اور اس کی جانائز اولاد اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ قائم کریں اور عالمی عدالت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کاکہنا تھا کہ مصیبت اور دکھ کی اس گھڑی میں ہم پوری فلسطینی قوم کو ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ پاکستان کے غیور عوام مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بہ شانہ ہیں۔

والسلام۔۔علی احمر ۔۔انچارج میڈیا سیل۔۔۔0334-3206768//0321-2487492

 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.