• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینی امور کے ماہر شیخ الاسلام کے انتقال پر فلسطین فاؤنڈیشن کا اظہار تعزیت

جمعہ 06-03-2020
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی امور کے ماہر شیخ الاسلام کے انتقال پر فلسطین فاؤنڈیشن کا اظہار تعزیت
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے ایران کے مایہ ناز سیاست دان اور فلسطینی امور کے ماہر ڈاکٹر حسین شیخ الاسلام کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل صابر ابومریم  کی جانب سے جمعہ کے روز جاری ایک بیان میں بزرگ ایرانی سیاستدان اورسابق سفیرحسین شیخ الاسلام کےانتقال پرتعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ کہ حسین شیخ الاسلام کی وفات سے امت مسلمہ اور مزاحمتی محاذ ایک عظیم قائد سے محروم ہوگئی ہے۔

صابرابو مریم نے اپنے بیان میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای، ایرانی  عوام، مرحوم کے اہل خانہ اور فلسطینی تحریکوں سے حسین شیخ الاسلام کی وفات اور امت مسلمہ  کے المناک نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم  کی جنت الفردوس میں اعلی مقام کی دعا کی ۔

واضح رہے کہ سینئر ایرانی سیاست دان اور سابق سفیر حسین شیخ الاسلام گذشتہ روز کورونیوائرس کے مرض کے سبب انتقال کرگئے ، مرحوم ایرانی رہنما نے فلسطین اور القدس کی آزادی کیلئے  پاکستان میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کی صدارت کی تھی جبکہ مرحوم متعدد فلسطینی تحریکوں کے سربراہ کےطور پر بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں

Tags: حسین شیخ الاسلامصابو ابومریمفلسطین فاؤنڈیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.