• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 7 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، عالمی برادری کی خاموشی شرمناک فعل ہے۔غزہ میں معصوم فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کی اسرائیلی حملوں شہادت پر فلسطینی قوم کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔

پیر 10-02-2014
in پاکستان
0
plf conference
0
SHARES
0
VIEWS

 

سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، صابر کربلائی ، محفوظ یار خان اور علامہ صادق رضا تقو ی کا اظہار مذمت

کراچی( )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماؤں سابق رکن قومی اسمبلی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مظفر احمد ہاشمی، ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدرا ور جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہس ندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق رضا تقوی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان و سیکرٹری جنرل صابر کربلائی اور پاکسان عوامی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ نے حال ہی میں فلسطینی علاقے غزہ پر ہونے والی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی غاصب اسرائیل کے حملوں کو فی الفور بند کروایا جائے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف نوٹس لے۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے مسلم مملک کی حکومتوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک طرف مظلوم فلسطینی عوام کو غاصب صیہونی ریاست اسرائیل دہشت گردانہ حملوں کا شکار بنا رہی ہے تو دوسری جانب فلسطین سے باہر موجود فلسطینی مہاجرینپر بھی اسرائیلی ایجنٹوں نے زندگی تنگ کر دی ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ مسلم حکمران غاصب اسرائیل کے خلاف ایک صف میں کھڑے ہو جائیں اور شام میں فلسطینی مہاجرین کے یرموک کیمپ میں موجود ہزاروں فلسطینیوں کی مدد کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں انہوں نے یرموک کیمپ کی ابتر صورتحال کا ذمہ دار شا م میں موجود دہشت گرد او ر باغی گروہوں کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دہشت گرد گروہ در اصل غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے براہ راست ایجنٹ ہیں جن کا مقصد دنیا بھر میں فلسطینیوں پر مظالم ڈھانا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.