• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، شاہ محمود قریشی

پیر 05-04-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، شاہ محمود قریشی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض بھارتی افواج مقبوضہ کشیمرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہورہی ہے جس کے سبب مقبوضہ وادی کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔

ملتان اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہا رکرتےہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بھارت کے غیرقانونی اقدام کے باعث خطے کی صورتحال پیچیدہ اور غیریقینی ہو گئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر، کشمیریوں کی منشاء کے مطابق حل نہیں کیا جاسکتا اس وقت تک خطے میں امن اور استحکام ممکن نہیں ہے، پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو ہربین الاقوامی فورم پر اٹھایا ہے اور وہ اس تنازعے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے، پاکستان اور بھارت دونوں فریقین کے پاس خطے میں امن و استحکام کے قیام کا واحد راستہ مذاکرات ہیں کیونکہ دونوں ملک ایٹمی قوت ہیں اور وہ جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بھارت پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا چاہتا ہے تو اسے اس کیلئے سازگار ماحول قائم کرنا ہوگا۔

Tags: پریس کانفرنسشاہ محمود قریشیمسئلہ کشمیرملتانوزیرخارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.