• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدی کی ڈیل کا نقصان کشمیرکو بھی ہوگا، صدر آزاد کشمیر مسعودخان

جمعرات 13-02-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صدی کی ڈیل کا نقصان کشمیرکو بھی ہوگا، صدر آزاد کشمیر مسعودخان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صدر آزاد کشمیر  کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے مسئلہ فلسطین کیلئے تیار کردہ امن منصوبہ اسرائیل کے ناجائز قبضے کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے، اس نام منصوبے سے کشمیر کو بھی نقصان ہوگا۔

ایک غیرملکی خبرایجنسی کو انٹر ویو دیتے ہوئے صدر آذاد کشمیر سردار مسعود خان نے مقبوضہ کشمیر  میں بھارتی ریاستی دہشتگردی ، ریاست جموں و کشمیر کو تقسیم کرنے، اس کی خودمختاری کو کالعدم بنانے اور خطے میں ابلاغی ناکہ بندی جاری رکھنے کی حالیہ کارروائیوں پر تشدید تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ان غیر قانونی اور غیر انسانی اقدامات سے صورتحال مزید خراب ہورہی ہے ۔

امریکی صدر کی جانب سے کشمیر کی صورتحال پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالت کے کردار ادار کرنے کی خواہش کے حوالے سے کئے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ  مسئلہ کشمیر کی حیثیت اب  ایسی ہوگئی ہے جیسے ایک ہاتھی کو کمرے میں بند کردیا جائے  یہ ایک غیر معمولی صورتحال ہے جس کو عالمی برادری نظر انداز نہیں کرسکتی  لیکن اس مسئلہ میں امریکی ثالثی  کسی صورت  کشمیروں کے حق میں جاتی نظر نہیں آرہی ہے ۔

مسئلہ فلسطین کے دوریاستی حل کے حوالے سے امریکی صدر کے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ  ان منصوبے سے مایوسی ہوئی ہے  یہ منصوبہ بالکل ایسا ہے کہ قابض ریاست کے فلسطین پر قبضے کو جائز تسلیم کیا گیا ہے ، اس منصوبے سے کشمیرکاز کو بھی نقصان پہنچے گا ۔

Tags: امریکی منصوبہسردار مسعود خانصدر آزاد کشمیرصدی کی ڈیلقابض ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.