• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 7 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

صحبت پور ۔فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام ضلع صحبت پور کے زیر اہتمام فلسطینیوں کے اوپر ظلم و بربریت اور اسرائیلی مظالم اور یلغار کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی گئی

جمعہ 04-07-2014
in پاکستان
0
plf subhat
0
SHARES
0
VIEWS

صحبت پور ۔فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام ضلع صحبت پور کے زیر اہتمام فلسطینیوں کے اوپر ظلم و بربریت اور اسرائیلی مظالم اور یلغار کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی گئی ۔ جس میں ضلع کے مذہبی .سیاسی ،سماجی اور مختلف مکتب فکر اور علاقے کے معززین نے شرکت کی جس میں نیشنل پارٹی کے رہنما ذاکر حسین ناوڑہ، معروف عالم دین علامہ اختر علی رضوانی، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما برکت علی منگی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما غلام حسین شیخ، عباس علی، سینئر سماجی رہنما ڈاکٹر الہی بخش بنگلزئی، معروف علاقائی رہنما سید مہر شاہ ، سید نیاز شاہ اور دیگر نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.