• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

خواجہ آصف: آج غزہ، کل سب کی باری؛ کوئی خوش فہمی میں نہ رہے

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ غزہ کے شہریوں اور وہاں کے بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی میرا یقین ہے کہ مسلم ممالک غزہ کی مدد ضرور کریں گے۔

جمعرات 11-09-2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اگر مسلم امہ نے اتحاد نہ کیا تو تباہی سب کا مقدر بنے گی: خواجہ آصف
0
SHARES
28
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ کوئی ملک خوش فہمی میں نہ رہے آج غزہ تو کل سب کی باری آئے  گی۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ غزہ کے شہریوں اور وہاں کے بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی میرا یقین ہے کہ مسلم ممالک غزہ کی مدد ضرور کریں گے۔ مغربی ممالک کی سیاست صیہونی طاقت کی یرغمالی ہے۔

Tags: پاکستانصیہونی ریاستغزہفلسطینوزیر دفاع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.