حزب اللہ لبنان سے بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کانفرنس میں شرکت
فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام بین الاقوامی یکجہتی کانفرنس کا انعقاد مقامی ہوٹل اسلام آباد میں کیا گیا۔ جس میں حزب اللہ لبنان سے ڈاکٹر حیدردماق ،
انچارج القدس کمیٹی ، ڈاکٹر احمد ملی ، انچارج سیاسی امور اور ایران سے آئے ہوئے شیخ الاسلام ، القدس کمیٹی کے انچارج نے شرکت کی ۔
اس کے علاوہ ملک مشہور سیاست دان شیخ رشید احمد عوامی مسلم لیگ، قاضی احمد نورانی، جمیعت علماء پاکستان، ، علامہ امین شہیدی مجلس وحدت مسلمین اور علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا۔