• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

جمہوریت کا جشن منانے والے بھارت نے کشمیریوں سے ہرحق چھین رکھا ہے،مشعال ملک

منگل 26-01-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
جمہوریت کا جشن منانے والے بھارت نے کشمیریوں سے ہرحق چھین رکھا ہے،مشعال ملک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کشمیریوں کو انسان نہ سمجھنے والا بھارت مظلوم کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا، مشعال ملک

مقبوضہ جموں و کشمیر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور کشمیری رہنما مشعال ملک نے بھارت کے بہترویں یوم جمہوریہ کے موقع پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں بھارتی ریاستی دہشتگری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا یوم جمہوریہ کشمیری عوام یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔

انہوں نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ ہندستان جو آج جمہوریت کا جشن منارہا ہے کشمیریوں سے آزادی سے جینے حتی کہ سانس لینے کا حق بھی چھین رکھا ہے کشمیریوں کے حقوق کو پامال کر تے ہوئے حریت رہنما یٰسین ملک  کو تہاڑ جیل میں بند رکھا ہے جہاں ان کی جان کو سخت خطرہ ہے۔

مشعال ملک نے مزید کہا کہ بھارتی قید میں   شہیدہونے والے کشمیریوں کی لاشیں نہیں دی جاتی کہ ہم  انہیں دفنا سکیں،     کشمیریوں کو انسان نہ سمجھنے والا بھارت  مظلوم کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا  اور ان کے حقوق کی پامالی  کا یہ کھیل زیادہ عرصہ نہیں چلے گا ہمارے کشمیری نوجوان  جن سے بھارت نے اپنی جیلیں بھر رکھی ہیں آزاد ہوکر رہیں گے ۔

Tags: بھارتی ریاستی دہشتگریبھارتی یوم جمہوریہتہاڑ جیلحریت رہنما یاسین ملکمشعال ملکمقبوضہ جموں و کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.