• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام میں عزاداروں پر تشدد

بدھ 16-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام میں عزاداروں پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہےکہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں عید پر مساجدکو تالے لگوا دیے گئے اور اب محرم میں تشدد کے مناظر پیش کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روزمقامی نشریاتی ادارے کی جانب سےجاری کردہ ایک بیان میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ رواں ماہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پہلےعزاداروں کے جلوس کو نکلنے کی اجازت نہیں دی پھر شرکاء پر تشدد کیا گیا جبکہ رواں سال ہی بھارت کی بےحسی کا یہ عالم ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں عید پر مساجد کو تالے لگوا دیے گئے جس کے باعث کشمیری مسلمان اپنے مذہبی تہوار کوبھی آزادی کے ساتھ منانے سے محروم رہے  ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے دوران یکجہتی کا ثبوت دینے پر تمام مکاتب فکر کا مشکور ہوں جبکہ دوسری جانب بھارت کی انسانیت سے گری ہوئی سرگرمیاں جہاں  مساجد کو تالے لگوا دینا اور  محرم میں تشدد  کے مناظر پیش کرنا عام سی بات ہے باوجود اس کے  بھارت یہ چاہتا ہے کہ مظلوم کشمیری بھارت کے ساتھ الحاق پر راضی ہوجائیں گے؟۔

Tags: بھارتپاکستانشاہ محمود قریشیکشمیری مسلمانمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.