• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں کارروائیاں چھ کشمیری نوجوان گرفتار

بدھ 02-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں
0
بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں کارروائیاں چھ کشمیری نوجوان گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض بھارتی فوج کا  مقبوضہ کشمیر میں بلاجواز گرفتاریوں  اور گھروں میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ،قابض  بھارتی فورسز نے ضلع بادگام کے علاقے بیرہ اور بارامولہ قصبے میں چھاپہ  مارکارروائیوں کے دوران چھ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا جبکہ  قابض فورسز نے سری نگر ، بڈگام ، بارامولہ ، سوپور ، کپواڑہ ، ہندواڑہ ، حاجن ، شوپیاں ، اسلام آباد ، پلوامہ ، پامپور ، ترال ، کولگام ، کشتواڑ ، راجوری ، پوچھ اور دیگر علاقوں  میں تلاشی کے نام پر لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے ۔

Tags: بھارتی فوجکپواڑہکشمیرہندواڑہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.