• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے سر براہ شہید

پیر 02-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
بھارتی فوج کی فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے سر براہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض بھارتی فوج نے حزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈر سیف اللہ میر کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ان کے ایک ساتھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ 

ذرائع  کے مطابق گزشتہ روز کشمیر پولیس کے آئی جی وجے کمار  کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے  جس کہ مطابق دعویٰ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر کے نواحی قصبےرنگریٹھ میںبھارتی فوج کی جانب سے  داخلی و خارجی راستوں کو بند کر کے سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران قابض فوج نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید اور دوسرے کو حراست میں لے لیا۔

کشمیر پولیس کے بیان  میں کہا گیا ہے کہ خفیہ اطلاعات پر حزب المجاہدین کے امیر ڈاکٹر سیف اللہ کو گرفتار کرنے گئے تھے تاہم مزاحمت کا سامنا ہونے پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ ان کے ایک ساتھی کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

Tags: حزب المجاہدینڈاکٹر سیف اللہرنگریٹھسری نگرکشمیر آئی جی پولیس وجے کمارمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.