• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج کی فائرنگ سےایل او سی پر1 شخص زخمی

پیر 14-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوج کی فائرنگ سےایل او سی پر1 شخص زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  بھارتی فوج نے جان بوجھ کر سویلین آبادی  کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز  قابض بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر  بلا اشتعال فائرنگ کر کے لائن آف کنٹرول پرچڑی کوٹ سیکٹر میں جان بوجھ کر سویلین آبادی کو مارٹر گولوں سے نشانہ بناکر  جنگ بندی کی کھولی خلاف ورزی کی تاہم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے  بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں  45 سالہ شخص زخمی ہو گیا جبکہ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگریزی  کے رد عمل  میں ایل او سی کے اس پار بھارتی  فوجی چوکیوں کو نشانہ بناتے ہوئے بھرپور جواب دیا۔

Tags: ایل او سیبھارتی جارحیتپاکستانمقبوضہ جموں کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.