• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج کی جارحیت: حریت کانفرنس کے 2 رہنماء گرفتار

منگل 22-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوج کی جارحیت: حریت کانفرنس کے 2 رہنماء گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  بھارتی افواج نے ان کشمیری  رہنماؤں کو  مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں واقع  ان کی رہائش گاہوں   کا گھیراؤ کر کے انہیں حراست میں لیا ۔

 مصدقہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قابض بھارتی افواج  کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے دورہنماؤں وائس چیئرمین غلام احمد گلزاراورجنرل سیکریٹری مولوی بشیر احمدکوبھارتی فوجی حراست میں لے لیا گیا تاہم مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی افواج نے ان کشمیری  رہنماؤں کو  مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں واقع  ان کی رہائش گاہوں کا گھیراؤ کر کے انہیں حراست میں لیا ۔

مزید معلومات کے مطابق بھارتی افواج نے حسب روایت چھاپوں کے دوران رہائش گاہوں کی نہ صرف تلاشی لی بلکہ چادر و چہاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں موجود افراد کو ہراساں بھی کیا جبکہ  حراست میں لیے جانے والے کشمیری رہنماؤں غلام احمد گلزار اور مولوی بشیر احمد کو بھارتی افواج نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

Tags: آل پارٹیز حریت کانفرنسجنرل سیکریٹری مولوی بشیر احمدمقبوضہ کشمیروائس چیئرمین غلام احمد گلزاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.