• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 20 کشمیریوں کو شہید کیا

بدھ 02-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں
0
بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 20 کشمیریوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے صرف اگست میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے 20 کشمیریوں کوشہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والوں میں خاتون سمیت 2 کم عمر نوجوان بھی شامل ہیں۔

گزشتہ ماہ اگست میں پرامن مظاہروں میں بھارتی تشدد سے 92 افراد شدید زخمی ہوئے، قابض فوج نے اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنے والے مظاہرین کومنتشر کرنے کے لیے آنسو گیس، پیلٹس گنز اور براہ راست فائرنگ کابےدریغ استعمال کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق حریت رہنماؤں سمیت 328 نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا جبکہ کئی کشمیریوں کو کالے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا، بھارتی فوج نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے 8 گھروں کو بھی تباہ کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.