• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے بزرگ کشمیری کو شہید کردیا

جمعرات 11-02-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے بزرگ کشمیری کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ جموںو کشمیر پر ناجائز قبضہ کر نے والی بھارتی حکومت کےجابر فوجیوں نے بے گناہ 60 سالہ کشمیری بزرگ کو اپنے ظلم کی بھینٹ چڑھادیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گذشتہ روز قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی وحشیانہ کارروائی کر تے ہوئے گھر گھر تلاشی کے دوران ضلع بارہ مولا کے علاقے اڑی میں مظلوم کشمیریوں کو گھروں سے نکال کر حراساں کیا جبکہ علاقے میں دہشت گردی پھیلاتے ہوئے اندھا دھندفائرنگ کی جس کے باعث 60 سالہ بزرگ کشمیری سرفراز احمد کو شہید کردیا۔

خیال رہے کہ قابض بھارتی فوج کشمیری علاقوں میں روزانہ کی بنیادپردہشت گردانہ کارروائیوں ،میں درجنوں بے گناہ کشمیریوں کو تلاشی کے بہانے گھروں سے نکال کر تشدد کرتی ہے اور انہیں کشمیری مجاہدین کے سہولت کار کہ کر اغوا کر لیتی ہے جس کے بعد ان مظلوم نوجوانوں کے بارے میں کسی کو پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔

Tags: بھارتی فوج کی فائرنگضلع بارہ مولامقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.