• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی جیلوں میں قید کشمیریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک بدستور جاری

بدھ 28-04-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی جیلوں میں قید کشمیریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک بدستور جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی بد ترین صورت حال میں  بھارتی جیلوں میں کشمیری سیاسی قیدیوںمیں  سہولیات کے فقدان کے سبب بیشتر قیدیوں کی صحت متاثر ہوگئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس جماعت کی جانب سے گذشتہ روز بیان جاری کیا گیا ہے جس میں بھار ت میں عالمی  وبا کورونا وائرس  سے ہونے  والی  تباہ کاریوں کے پیش نظر بھارت  کی مختلف جیلوں اور عقوبت خانوں میں برسہا برس سے قید کشمیری سیاسی نظر بندوں کی صحت و سلامتی پر شدید فکر و تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

حریت کانفرنس کی جانب سے عالمی برادری کی نظر اس جانب مبذول کراتے ہوئے کہاگیا  ہے کہ بھارتی جیلوں میں کووڈ 19 کی تازہ قہر انگیز لہر  کے سبب کشمیری قیدیوں  کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں جنہیں وبا کے پھیلاؤ سے قبل بھی بھارتی جیلوں میں غیر انسانی سلوک کا سامنا تھا جس کے بعد  قیدخانوں میں سہولیات کے فقدان کے سبب بیشتر قیدیوں کی صحت متاثر ہوگئی ہے۔

بیان میں نشاندہی کی گئی ہے کہ تہاڑ جیل میں قید ایڈووکیٹ شاہد الاسلام سخت بیمار ہیں اور شدید بخار کے ساتھ ان میں کووڈ 19 کی علامات پائی گئی ہیں تاہم بھارتی جیل حکام نہ توان کا ٹیسٹ کروا رہے ہیں اور نہ ہی انہیں ہسپتال بھیجا جارہا ہے۔

Tags: بھارتی جیلیںتہاڑ جیلصہیونیتکل جماعت حریت کانفرنسکورونا وائرسمقبوضہ جموں وکشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.