• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف صحافیوں کا دھرنا

بدھ 23-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی پولیس  کے ناروا سلوک کے خلاف صحافیوں کا دھرنا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) احتجاجی مظاہروں کے دوران بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا جس میں تصادم کی کوریج کرنے والے تین صحافیوں پر بی جے پی کے غنڈوں نے حملہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں  بھارتی فوج کے ہاتھوں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ورکنگ نائب چیئرمین غلام احمد گلزار ، جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمداور جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات عبدالرشید لون کےگھروں پر چھاپے مار کر گرفتاریوں کے خلاف  احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔

عینی شاہدین کے مطابق  احتجاجی مظاہروں کے دوران بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا گیا جس میں  تصادم کی کوریج کرنے والے تین صحافیوں پر بی جے پی کے غنڈوں نے حملہ کردیااور صحافیوں کوتشدد کا نشانہ بنایا گیا تاہم پولیس کی جانب سے حملہ آوروں کے خلاف رپورٹ درج نہ کر نے پر صحافی برادری کی جانب سے پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف  دھرنا دیا  گیا ۔

واضح رہے کہ بھارت  کے زیر انتظام جموں کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج کا اعلان آئندہ کچھ گھنٹوں میں متوقع ہیں

Tags: بھارتی جارحیتبی جے پیکشمیری صحافی برادریکل جماعتی کانفرنس حریتمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.