بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کانفرنس بعنوان فلسطین مسلم امہ کے اتحاد کا مظہر کل بروز پیر مورخہ ستائیس جولائی کوڈریم لینڈ ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ کانفرنس کاآغازچار بجے سہ پہر ہو گا۔
بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کانفرنس سیعوامی مسلم لیگ پاکستان کے سربراہ شیخ رشید، پاکستان تحریک
انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، جماعۃ الدعوۃ کے رہنما کرنل نذیر احمد اور سابق رکن قومی اسمبلی جے سالک و دیگر خطاب کریں گے۔
کانفرنس کے اختتام پر افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔