• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

‎فلسطینیوں کی جدوجہد رنگ لائے گی، فلسطین جلد صہیونی تسلط سے آزاد ہو گا۔ سینیٹر مشاہد حسین سید

جمعہ 24-05-2019
in پاکستان
0
‎فلسطینیوں کی جدوجہد رنگ لائے گی، فلسطین جلد صہیونی تسلط سے آزاد ہو گا۔ سینیٹر مشاہد حسین سید
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آبا د (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین فائونڈیشن پاکستان اور پارلیمنٹری فورم برائے فلسطین کے اشتراک سے اسلام آباد میں سینیٹر مشاہد حسین کی زیر صدارت القدس کا نفرنس کا انعقاد جمعرات کے روز پارلیمنٹری سروس آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ ‎القدس کانفرنس کے شرکاء سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے سینیٹ کی خارجہ امور کی قائمہ کمیٹی کے چیئر میں سینٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ قائد اعظم نے برطانوی وزیر اعظم کو فلسطین کے موضوع پر خط لکھا تھا۔ماضی میں ہم نے پاکستانی ایئر فورس اور پائیلٹ کی مدد سے فلسطینیوں کو شام کے محاذ پر مدد کی کشمیر ی جلد آزادی کا سورج دیکھیں گئے ہماری قربانیاں ضائع نہیں ہونگی حریت پسندبرہان وانی کی قربانی ضرور رنگ لائے گی۔روہنگیا کے مظلوم بچے مدد کے لئے پکار رہے ہیں ہمیں انکی آواز پر لبیک کہنا چاہئے۔‎القدس کانفرنس میں فلسطینی سفیر ابو ایمن ، سینیٹر فرحت اللہ بابر، سینیٹر افراسیاب خٹک، چیئر مین کشمیر کمیٹی سید فخر امام، سینیٹر جنرل (ر) عبد القیوم، عابدہ حسین، اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم سمیت نادر کمال، شیخ تجمل ، عارف کمال، حمید لون و دیگر نے شرکت کی

Tags: آزادتسلطجدوجہدجلدرنگسینیٹر مشاہد حسین سیدصہیونیفلسطینفلسطینیوںلائے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.