• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

۔فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے فلسطینی عوام اور حماس سمیت جہاد اسلامی کو مبارک باد،فلسطینیوں کا جشن ،مجاہد قیدی کا پر تپاک استقبال

پیر 01-04-2013
in پاکستان
0
plf 20 sharawna-gaza
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی( )فلسطینی قیدی ایمن الشروانہ کی بھوک ہڑتال کامیاب دو سو ساٹھ روز بعد اسرائیلی جیل سے آزادہو گئے۔اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے فلسطینی عوام اور حماس سمیت جہاد اسلامی کو مبارک بادکا پیغام بھیجا گیا ہے

۔دوسری جانب فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماؤں سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی،جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی،فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی اور پاکستان عوامی مسلم لیگ کے رہنما محفوظ یار خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ فلسطین مسلح مزاحمت اور جہاد سے آزاد ہوگا، اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کرینگے۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤن کا کہنا تھا کہ ناجائز قبضہ، یہودی بستیوں کی تعمیر، یہودی سازی اور محاصرہ سب باطل ہیں، عنقریب تحریک مزاحمت ان سب کو اپنے پاوں تلے روند دے گی۔ فلسطین کی آزادی واجب، ایک حق اور ہمارا ہدف و مقصد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کی آزادی کے لئے کوشش کرنا پاکستانی قوم، ملت عرب اور امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔رہنماؤں کاکہنا تھا کہ فلسطینیوں کو اپنے حقوق واپس لینے کا حقیقی اور درست راستہ مسلح مزاحمت اور جہاد اختیار کرنا ہو گا۔ 
انہوں نے نے تمام اسلامی اور عربی ممالک سے مطالبہ کیا کہ فلسطین میں مسلح مزاحمت اور جہاد کی حمایت کریں۔اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں نے پوری فلسطینی قوم اور امت مسلمہ کو فلسطینی قیدی ایمن الشروانہ کی اسرائیلی جیل سے رہائی ہر مبارک باد پیش کی اور اسے مزاحمت کی فتح قرار دیا۔واضح رہے کہ ایمن الشروانہ کو حال ہی میں دوبارہ گرفتار کیا گیا تھا اور ایمن الشروانہ نے اپنی آزادی کے لئے اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کی ہوئی تھی جو دو سو ساٹھ روز جاری رہنے کے بعد ان کی آزادی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی ۔دوسری طرف فلسطینی جیل میں ایک اور مجاہد فلسطینی سامر العساوی کو 253روز گزر چکے ہیں اور وہ بھی آزادی یا شہادت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.