• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر میں11 روز  کے اندر 2بھارتی فوجیوں نے ذہنی دباؤکے ہاتھوں  خود کشی کرلی

بدھ 16-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
کشمیر میں11 روز  کے اندر 2بھارتی فوجیوں نے ذہنی دباؤکے ہاتھوں  خود کشی کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجی اہلکاروں کی  اپنی زندگیوں  کا خاتمہ کرنے کی وجوہات گو کہ خفیہ رکھنے کی بھارتی حکومت کی اولین کوشش ہے تاہم یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ کشمیر میں بھیجے گئے  زیادہ تر بھارتی فوجی  اہلکار اپنی ہی حکومت کی سرد مہری کے باعث  ذہنی دباؤ اور گھروں سے دوری کی وجہ سے خودکشی کرنے پر مجبور ہوتے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے علاقے ادھم پور میں تعینات قابض بھارتی فوج کے جونیئر کمیشن آفیسر پؤن کمار نے آرمی میس میں اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

واقعے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں جبکہ بھارتی  پولیس نے فوجی اہلکار کی خودکشی کے واقعے پر تمام ضروری کارروایاں مکمل کرنے کے بعد لاش کو پؤن کمار کے آبائی علاقے بھیج کر آفیسر کے خاندان کے حوالے کردیا ہے ۔

واضح رہے 10 دن پہلے بھی ایک بھارتی اہلکار نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا جب کہ 2007 سے اب تک 485 بھارتی فوج اور پولیس کے اہلکار ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کرچکے ہیں۔

Tags: بھارتی جارحیتبھارتی فوجیپاکستانمقبوضہ جماں کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.