• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی اردو یونیورسٹی میں فلسطین فاؤنڈیشن اور آئی ایس او کے تحت انتفاضہ الاقصیٰ کے عنوان پر تصویری نمائش کا انعقاد

بدھ 27-09-2017
in پاکستان
0
ba0a8232-a649-4d3b-85e9-0ab4bbb0eb25
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ہفتہ انتفاضہ الاقصیٰ کی مناسبت سے جاری پروگرامات کے سلسلے میں کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی میں آئی ایس او اور فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت فلسطینی عوام کے دفاع مسجد اقصی ٰ کی جد وجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔تصویری نمائش میں

مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت طلباء کی بڑی تعداد نے دلچسپی لی اور فلسطین کے مظلوم عوام کی جد وجہد آزادی اور قبلہ اول کے دفاع کے لئے تیسری انتفاضہ کی تحریک کی مکمل حمایت کا عزم کیا گیا، اس موقع پرفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم، جمعیت علماء پاکستان کے رہنما علامہ عقیل انجم، تحریک منہاج القرآن کے مفتی مکرم خان قادری، جامعہ اردو کے رجسٹرار سمیت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما مولانا احمد اقبال، علامہ غلام عباس رئیسی، علامہ مرزا یوسف حسین، معاذ نظامی چشتی اورآئی ایس او کے الیاس حسین و دیگر نے شرکت کی۔

 

 

تصویری رپورٹ کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.facebook.com/pg/plfpakistan/photos/?tab=album&album_id=1687625741262258

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.